بازار میں خریداری کے لیے آئی خاتون کے پرس کا صفایا

بازار میں خریداری کے لیے  آئی خاتون کے پرس کا صفایا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں سدرہ نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش اس کے پرس سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں سدرہ نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش اس کے پرس سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...