کرائے کے گھر میں اندراج کے بغیر رہائش پذیر شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف گھروں کی چیکنگ کی۔
اس دوران ایک شہری کو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر پایا گیا جس نے متعلقہ تھانے میں اپنا اندراج نہیں کروایا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments