بینک سے رقم لے جانیوالے شہری سے 4لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی

بینک سے رقم لے جانیوالے شہری  سے 4لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں حمید اللہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 وہ بینک سے چار لاکھ روپے سے زائد رقم بیگ میں ڈال کر لے جا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور گن پوائنٹ پر نقدی سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...