سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والا گرفتار

سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے  ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...