تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری سے ٹرک  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق تیز رفتاری دیگر ٹریفک کے لیے خطرناک حادثے کا باعث بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...