کمشنر فیصل آباد کا سوشل سکیورٹی ہسپتال کا دورہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے سوشل سکیورٹی ہسپتال مدینہ ٹاؤن کا گزشتہ روز دورہ کیا۔۔۔
انہوں نے انتظامیہ کو روزانہ او پی ڈی پر آنے والے محنت کش مریضوں کی بیماری کی وجوہات کا ریکارڈ فراہم کرنے کی تاکید کی تاکہ متعلقہ انڈسٹریل یونٹ میں انسپکشن کرکے بیماریوں کا موجب بننے والے عوامل کی روک تھام ہو اور مزدوروں کی صحت برقرار رہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments