مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر حملہ قبول نہیں:میاں اسد حفیظ

مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر  حملہ قبول نہیں:میاں اسد حفیظ

پیر محل(نمائندہ دنیا)صدر پریس کلب پیرمحل میاں اسد حفیظ نے اجلاس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ مسلمانوں کی ریڈ لائن ہیں۔۔۔

 مدینہ منورہ گرڈ سٹیشن پر حوثیوں کا حملہ کسی صورت قبول نہیں، ڈرون حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔اجلاس میں چیئرمین چوہدری سرور انجم، سرپرست اعلیٰ میاں اختر ، جنرل سیکرٹری رانا اشرف اور دیگرعہدیداران افتخار احمد، قاسم بھٹی،نوید پرنس ، علی رضوان ،حبیب الرحمن ، اظہار الحق ا و ر ایگزیکٹو باڈی نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...