چنیوٹ پولیس،اہلخانہ کوطبی سہولیات کیلئے لیزر کلینک سے معاہدہ

چنیوٹ پولیس،اہلخانہ کوطبی سہولیات  کیلئے لیزر کلینک سے معاہدہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چنیوٹ پولیس اہلکاروں اور انکی فیملیز کو طبی سہولیات فراہمی کیلئے النور لیزر کلینک سے معاہدہ طے پاگیا۔

ڈی پی او آفس تقریب کے دوران ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف اور سی ای النور لیزر کلینک ڈاکٹر حذیفہ اخلاق نے ایم او یو پر دستخط کئے ۔اس موقع پرانکاکہناتھا کہ پولیس اہلکاروں کو خصوصی رعایت پر آنکھوں کے علاج کی سہولت دی جائے گی۔ او پی ڈی اورواک ان کلینک میں 50 جبکہ روم/وارڈاور سرجیکل پروسیجر چارجز میں 30 فیصد رعایت دی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...