9ویں سالانہ بین الاقوامی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں

 9ویں سالانہ بین الاقوامی تحفظ  ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں

سمندری(نمائندہ دنیا) انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر(امن) سمندری کے زیر اہتمام 9ویں سالانہ بین الاقوامی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔

 اس سلسلہ میں افتتاحی تقریب فیصل آباد روڈ فٹبال سٹیڈیم میں منعقد ہوئی تحفظ ختم نبوت کانفرنس 7نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء فٹبال سٹیڈیم میں منعقد ہوگی افتتاحی تقریب میں میاں عبد الرشید سابق تحصیل ناظم اور چوہدری ارشد جٹ بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...