حویلی سے مرغے اور کبوتر چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں عابد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کو نامعلوم ملزم اس کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مرغے ، کبوتر اور دیگر پرندے چوری کرکے لے گئے ۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں عابد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کو نامعلوم ملزم اس کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مرغے ، کبوتر اور دیگر پرندے چوری کرکے لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments