شہری کا پرس چھین لیاگیا

 شہری کا پرس چھین لیاگیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(سڑک کنارے جانے والے شہری کا پرس جھپٹ لیا گیا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں شاکر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ وہ سڑک کنارے جا رہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے پرس چھین لیا۔ جس میں نقدی، موبائل، قیمتی دستاویزات اور دیگر سامان موجود تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...