گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کئے گئے ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیاہے ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کئے گئے ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔  جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...