ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

جس کی جانب سے ٹرک پر کی گئی اوور لوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی۔خطرناک ٹریفک حادثے کی وجہ بھی بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...