ایک خاندان کے 5افراد نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

ایک خاندان کے 5افراد  نے قادیانیت سے تائب  ہو کر اسلام قبول کر لیا

چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد میاں بیوی بچوں اور والدہ نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا،اہل اسلام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

 چناب نگر کے رہا ئشی ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جن میں شبیر احمد اور اس کی بیوی پونم شہزادی،ایک بیٹا فیاض احمد اور دوسری بیٹی نجمہ شہزادی اور ان کی والدہ نے قادیانیت سے تائب ہو کرمرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت پر لعنت بھیج کر مجاہدختم نبوت مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نائب امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...