مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 3منشیات فروش گرفتار

مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 3منشیات فروش گرفتار

عائشہ نامی خاتون کے قبضہ سے 1800 گرام چرس بھی برآمدکی گئی

ٹھیکریوالا،بھوانہ، چناب نگر (نمائندگان دنیا،نامہ نگار)مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 3منشیات فروش گرفتارکرلئے گئے ،تھانہ ٹھیکریوالا پولیس نے 276 ج۔ب ڈنڈیوال سٹاپ کے قریب سے گاہکوں کے انتظار میں موجود عائشہ نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1800 گرام چرس برآمدکرلی جبکہ جبکہ ملزمہ کا شوہر موقع سے فرار ہو گیا ۔ادھر تھانہ چنا ب نگر پولیس نے منشیات فروش کو 1460 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا جبکہ تھانہ لنگرانہ پولیس نے چک نمبر 207 کے قریب سے منشیات فروش اختر علی کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے 1360گرام چرس برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...