جڑانوالہ روڈ کالج میں پانی کی مفت جانچ کا کیمپ لگایا گیا

جڑانوالہ روڈ کالج میں پانی کی  مفت جانچ کا کیمپ لگایا گیا

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان کونسل آف ریسرچ اِن واٹر ریسورسز فیصل آباد نے گورنمنٹ میونسپل گریجویٹ کالج جڑانوالہ روڈ میں پانی کی مفت جانچ کے لیے کیمپ لگایا۔

 اس دوران کالج کے مختلف مقامات اور طلبہ کے گھروں سے حاصل کیے گئے پانی کے نمونوں کی جانچ کی گئی۔اس سرگرمی سے بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کو تحقیقی کام میں مدد ملے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...