مکان دکھانے کے بہانے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
تھانہ صدر کے علاقے میں واقعہ، متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں(ن) بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ایک ملزم اسے مکان دکھانے کے بہانے خالی مکان میں لے گیا، جہاں پہلے سے موجود اس کے دیگر ساتھیوں نے بھی اسے قابو کرلیا۔ خاتون کے مطابق ملزمان نے اسے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments