مناحل وسیم نے گیارہویں جماعت میں 509 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی
ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) لیجنڈ سکول سسٹم اینڈ کالج کی ہونہار طالبہ مناحل وسیم نے گیارہویں جماعت (ایف ایس سی پری میڈیکل) میں 509 نمبر حاصل کرکے ادارے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
صحافی سلیم دیوانہ کی پوتی اور صحافی وسیم دیوانہ کی صاحبزادی مناحل وسیم نے اپنی محنت اور لگن سے نمایاں کامیابی حاصل کی، جس پر شہری حلقوں نے سلیم دیوانہ اور وسیم دیوانہ کو مبارک باد پیش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments