فیصل آباد مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کی پہلی میٹنگ
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ضلع فیصل آباد مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کی پہلی ماہانہ میٹنگ کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جسکا اہتمام الحسام الحق چیئرمین نے کیا جس میں تمام مارشل آرٹس ایسوسی نے شرکت کی۔
محمد اشتیاق ترابی نے کہا کہ مارشل آرٹس کو فروغ دینے کے لئے ایسوسی ایشن ممبران کونئے پلان متعارف کرائے جائیں۔ حاجی محمد رفیع صدر نے 9 نومبرکو 12 گیمز کرانے کا اعلان کیا ان گیمز میں کراٹے ،آرچری،ریسلنگ، جو جٹسو، کنگفو، جوڈو، تیکوانڈو، شائی شن کو موئے تھائی،جے کے کراٹے ،گتکا،قازق کریسی ریسلنگ شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments