پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں روپے کا مبینہ فراڈ

پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری  سے لاکھوں روپے کا مبینہ فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں خالد محمود نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے۔۔۔

 پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے کا مبینہ فراڈ کیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...