رکشے میں سفر کرنے والے شہری کی نقدی اور موبائل فون چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں احسان نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں احسان نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments