موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ترکھانی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق اس عمل سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور خطرناک حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...