گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے سے گرفتار ملزم شرجیل نے دوران تفتیش اسلحے کی نشاندہی کی۔
پولیس نے ملزم کے بتائے ہوئے مقام پر کارروائی کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ اسلحہ مبینہ طور پر واردات کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments