ون وے کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی  پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق اس خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور حادثے کا خدشہ تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...