گٹ والا کے قریب پارک موٹر سائیکل سے لیپ ٹاپ بیگ چوری

گٹ والا کے قریب پارک موٹر  سائیکل سے لیپ ٹاپ بیگ چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے گٹ والا کے قریب احمد نامی شہری نے اپنی موٹر سائیکل پارکنگ میں کھڑی کی۔

 اس دوران نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل کے ساتھ لٹکا لیپ ٹاپ بیگ، نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...