گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری

گھر کے باہر نصب بجلی  کا میٹر اور تاریں چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان شہباز نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان شہباز نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...