امتحانی مرکز میں نقل کرتے ہوئے طالب علم پکڑا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں گورنمنٹ ہائی سکول میں قائم امتحانی مرکز کے دوران نقل کرتے ہوئے ایک طالب علم کو پکڑ لیا گیا۔
پولیس نے طالب علم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments