پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا شہری گرفتار

پتنگ بازی کا سامان  فروخت کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے مدن پورہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 ملزم کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...