تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری سے گاڑی  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی لاپروائی دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بن رہی تھی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...