جی ٹی ایس چوک کے قریب شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔
تحسین نامی شہری فون پر بات کرتے ہوئے جا رہا تھا کہ ملزمان نے جھپٹا مار کر اس کا موبائل فون چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments