اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے چکی چوک کے قریب پولیس نے قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم تنویر کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا۔
پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments