مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرنے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ تاہم پولیس نے دونوں افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments