گیس غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالا گرفتار

گیس غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

جو غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر کی ری فلنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرات پیدا کررہا تھا۔ جس کے قبضے سے گیس سلنڈرز، مشینری اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...