ناجائز منافع خوری کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ناجائز منافع خوری کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ وقار احمد تنگ نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ وقار احمد تنگ نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی دکان پر آٹے کی غیر قانونی طور پر مہنگے داموں فروخت پائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments