جماعت اسلامی کا شوگر ملز کے سامنے کاشتکاروں کے حق میں دھرنا
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شوگر ملز کے سامنے کاشتکاروں کے حقوق کے لیے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔۔۔
جس میں صوبائی امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری سمیت جماعت اسلامی، کسان بورڈ کے رہنماؤں اور کاشتکاروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کرنے ، کرشنگ سیزن بروقت شروع کرنے اور کاشتکاروں کے واجبات فوری ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments