بجلی چور پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے بجلی چوری کرنے والے شہری کو پکڑ لیا جو مبینہ طور پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کررہاتھا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے بجلی چوری کرنے والے شہری کو پکڑ لیا جو مبینہ طور پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کررہاتھا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments