مختلف علاقوں میں جوئے کے اڈوں پر چھاپے ، 7 جواری گرفتار
ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائل ، جوئے کی پرچیاں اور دیگر سامان برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے جوئے میں مصروف سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز، جوئے کی پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments