پیر سید عظمت علی شاہ بخاری کی رسم قل

پیر سید عظمت علی شاہ بخاری کی رسم قل

جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے زیراہتمام آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ دارالسلام میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف مولانا پیر سید عظمت علی شاہ بخاری کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل کی تقریب ہوئی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) اس موقع پر صاحبزادہ محمد داؤد رضوی نے سید عظمت علی شاہ بخاری کی دینی وملی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کیلئے بلندی درجات کی دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں