ٹاسک فورس برائے ٹوبیکو کنٹرول کا اجلاس کل ہوگا

ٹاسک فورس برائے ٹوبیکو  کنٹرول کا اجلاس کل ہوگا

سگریٹ نوشی کے مضر اثرات سے شہریوں کو آگاہ کرنے اور سگریٹ نوشی کے بارے میں قوانین پر عملدرآمد کا جائزہ...

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر ) لینے کیلئے ٹاسک فورس برائے ٹوبیکو کنٹرول کا اجلاس کل دوپہرساڑھے گیارہ بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں ہوگا اوراسکی صدارت ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...