حکومت انتخابی اصلاحات چاہتی ہے تواپوزیشن سے بات کرے :اقبال گجر

حکومت انتخابی اصلاحات چاہتی ہے  تواپوزیشن سے بات کرے :اقبال گجر

مسلم لیگ ن کے سینئر ر ہنما اورایم پی اے چودھری اقبال گجر نے کہا ہے کہ حکومتی تجاویز یکطرفہ اور فرد واحد کی ذاتی خواہشا ت پر مبنی ہیں

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) حکومت اگر واقعی انتخابی اصلاحات چاہتی ہے تو اسے اپوزیشن کے ساتھ ہر صورت میں بات چیت کرنا ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں