کامونکے :موٹرسائیکل کی زدمیں آکر کمسن بچہ زخمی

کامونکے :موٹرسائیکل کی  زدمیں آکر کمسن بچہ زخمی

تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بتایاگیاہے کہ مسلم گنج کا چار سالہ نور احمد گھر کے باہر گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران وہ تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں