ڈاکٹر نعما ن ادر یس کو بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب کر ائینگے :حاجی عرفان

ڈاکٹر نعما ن ادر یس کو بھا ر ی اکثر یت  سے کا میا ب کر ائینگے :حاجی عرفان

سا بق ر یجنل چیئر مین ایف پی سی سی آئی حا جی عر فا ن یو سف نے یو بی جی کے کو ر کمیٹی اجلا س میں خیا لا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ایف پی سی سی آئی انتخا با ت میں صدارتی امید وار ڈاکٹر نعما ن ادر یس بٹ کو بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب کر ائینگے

گجرات(نامہ نگار) انہو ں نے کہا کہ گر وپ لیڈر سیا لکو ٹ چیمبر ر یا ض الد ین شیخ کی جا نب سے بز نس کمیو نٹی کیلئے کا وشیں بے مثا ل ہیں ، انہو ں نے بز نس مینو ں کی سہو لت کیلئے سیا لکو ٹ ائیر پورٹ کا قیا م ، ائیر سیا ل سمیت ڈرائی پو رٹ کا قیا م جیسے دیگر پر اجیکٹس بز نس کمیو نٹی کی سہو لت کیلئے منظور کر ائے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں