سیالکوٹ:بھیس بدل کر رہنے والے اشتہاری گرفتار

سیالکوٹ:بھیس بدل کر رہنے والے اشتہاری گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کوتوالی پولیس نے بھیس بدل کر رہنے والے اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔

محلہ پورن نگر کے آفتاب کی دوسری بیوی کلثوم نے ساتھیوں کی مدد سے گھر سے رقم لوٹی اور فرار ہو گئی ،ایس ایچ او عبدالرحمن نے چنیوٹ کے رہائشی قاسم اور عارف کو گرفتار کر کے رقم برآمد کرلی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں