دوہرے قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

دوہرے قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

گجرات (سٹی رپورٹر )تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے دہشتگردی اور دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا عبدالغفور سکنہ منڈیال نے 2014میں دشمنی پر 2افراد کوفائرنگ کرکے قتل کیا تھا ۔

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے دہشتگردی اور دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا عبدالغفور سکنہ منڈیال نے 2014میں دشمنی پر 2افراد کوفائرنگ کرکے قتل کیا تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں