حافظ آباد:منشیات بر آ مد ہونے پر لیگی رہنما کا بھائی گرفتار

حافظ آباد:منشیات بر آ مد ہونے  پر لیگی رہنما کا بھائی گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)منشیات بر آ مد ہونے پر لیگی رہنما کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی لیگی رہنما کا۔۔

بھائی راشد محمود بٹ شاپنگ بیگ میں چرس لیکر آرہا تھاکہ چوک فاروق اعظم میں پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتارکرلیا ،390گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں