گجرات:صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں 133 امیدوار

گجرات:صوبائی اسمبلی کے  7 حلقوں میں 133 امیدوار

گجرات (سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)پنجاب اسمبلی کے جنرل الیکشن کیلئے گجرات کے 7 حلقوں میں 133امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ائے ہیں۔۔

،7 حلقوں میں 262 کاغذاتِ نامزدگی جاری کئے گئے ،حلقہ پی پی 28 میں 23 ،حلقہ پی پی 29 میں 22 ، حلقہ پی پی 30 میں 16، حلقہ پی پی 31 میں 23 ،حلقہ پی پی 32 میں 26 ،حلقہ پی پی 33 میں 27 جبکہ حلقہ پی پی 34 میں 16 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں