نوشہرہ ورکاں:مفت آ ٹے کی تقسیم کیلئے 8 مراکز قائم

نوشہرہ ورکاں:مفت آ ٹے  کی تقسیم کیلئے 8 مراکز قائم

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) تحصیل نوشہرہ ورکاں میں جن میں سپورٹس کمپلیکس سٹیڈیم نوکھر روڈ نوشہرہ ورکاں۔۔

بنیادی مرکز صحت اور مدرسہ شیخوپورہ روڈ وزیراعظم شہباز شریف کے رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے لئے 8مراکز بنائے گئے ہیں تتلے عالی، اتفاق مارکی بڈھا گورائیہ، بنیادی مرکز صحت کڑیال کلاں اور گرمولہ ورکاں، دفتر یونین کونسل نوکھر شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں