3 پتنگ باز پکڑے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پتنگ بازی کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کرکے پتنگیں اور ڈٖور برآمد کرلی گئی۔۔
شہابپورہ سے پولیس نے گلفام سے 7پتنگیں اور ڈور، ناصر محمود سے 10پتنگیں اور ڈورجبکہ ارسلان سے 13پتنگیں برآمد کر لیں ۔