حافظ آباد:تحریک لبیک یارسول اللہ ؐ کے زیر اہتمام قادیانیوں کیخلاف ریلی

حافظ آباد:تحریک لبیک یارسول اللہ ؐ  کے زیر اہتمام قادیانیوں کیخلاف ریلی

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)تحریک لبیک یارسول اللہ ؐ کے زیر اہتمام کارکنوں نے قادیانیوں کے خلاف احتجاجی ریلی ضلعی صدر مہر حسن شیر ڈارکی قیادت میں نکالی۔

 فوارہ چوک میں شرکا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر مہر حسن شیر ڈار اور دیگر نے کہا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے جس کے لئے وہ بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں