سیالکوٹ:دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

سیالکوٹ:دو افراد نے خاتون  کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دو افراد نے ڈیر ے پرلیجا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ کلوو وال میں جمشید خاتون کو بہلا پھسلا کر سمیع رضوان کے ڈیرہ پر لے گیا اور وہاں دونوں نے زیادتی کی اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم سمیع رضوان کو گرفتار کرلیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں